میرا دل تیرے دل سے مل رہا ہے
Poet: By: Maria Ghouri, Haroona Abadمیرا دل تیرے دل سے مل رہا ہے
عشق کی کیفیت میں تن جل رہا ہے
نگاہوں سے دور نہ چہرا تیرا
نگاہوں میں یہ ادھورا خواب پل رہا ہے
میری محبت اک صحرا ہی تو ہے
سراب بن کر پھر بھی تو میرے ساتھ چل رہا ہے
More Love / Romantic Poetry






