میرا دل جس کا طلب گار ہے اسےمیری محبت سےانکار ہے میں جسےپھول سے تشبیہ دیتا ہوں وہ مجھےکہتا ہےکہ تو مانند خار ہے میری آنکھوں میں جھانک کرتو دیکھ ان میں تیرے لیے پیار ہی پیار ہے