Poet: Khan Muhammad Imran - Emron Mano By: Muhammad Imran Khan, Peshawar
میرا دل عجائب خانہ ہے بھولی بسری یادیں ہیں اِک چہرہ جانا پہچانا ہے میرا دل عجائب خانہ ہے اوروں سے کیا ہو بدگماں اپنے سے ہی بیگانہ ہے میرا دل عجائب خانہ ہے اِک اندازِ عابد اِک انداز کافرانہ ہے میرا دل عجائب خانہ ہے