میرادل چرانےوالےبتا تو کہاں رہتا ہے
مجھےبھی وہیں بلا لےتو جہاں رہتاہے
ایک دن اسےمیری حالت پہ رحم آئےگا
جانےکیوں دل میں ایسا گماں رہتاہے
خیالوں میں جب کبھی تو چلا آتا ہے
میری زندگی کا سہانا سماں رہتا ہے
تمیں دل کی آنکھوں سےدیکھ کر
ہم جان لیتےہیں تو کہاں رہتا ہے
اصغرکی روح کو سکوں کہاں
یہ گھرا غم دوراں میں رہتاہے