میرا دل کسی لمحے تیری یاد سے غافل نہیں جس درد میں ڈوبی ہوں اس کا کوئی ساحل نہیں سب کچھ مجھے ملا اس زندگی سے نور فقظ اک تیرا ساتھ ہی اس میں شامل نہیں لاکھ دعائیں مانگوں میں تیرے ساتھ کی لگتا ہے میری کسی دعا کو قبولیت حاصل نہیں