میرا دِل مجھ سے ہی شِکوہ کناں ہے

Poet: UA By: UA, Lahore

میرا دِل مجھ سے ہی شِکوہ کناں ہے
یہ میں نے اپنے ساتھ کیا کر دِیا ہے-؟

Rate it:
Views: 327
25 Apr, 2018