میرا سایہ بھی مجھہ سے یہ کہتا ھے
Poet: JAAN-E-WASHMA By: washma khan, MOSCOWمیرا سایہ بھی مجھہ سے یہ کہتا ھے
وہ کیوں مجھہ سے دور رھتا ھے
دھیمی دھیمی آواز میں کچھہ کہتا ھے
اس کی روح میں سماں جاؤں
اس کے رنگ میں بس جاؤں
سوچتی ھوں کچھہ کر جاؤں
اس کی چاھت میں بہہ جاؤں
بارش بن کے برس جاؤں
لہرے بن کرسمندر میں مل جاؤں
More Love / Romantic Poetry






