میرا قاتل میرے خون سے ہاتھ رنگ کر یہ بولا واہ کیسا خون ہے جو رنگ۔ حنائی بنا سہلیوں نے لگائی مہندی اور چراغ ھمارے لہو سے جلاء انجم کی چتا کی راکھ کو آنکھوں میں سجا کر وہ بولے واہ کیسی راکھ ہے جو رنگ۔ سرمائی بنی