میرا محبوب ہی جب سنتا نہیں آہ وفغاں میری اسےکیاخبرکیسےگزررہی ہےعمررواں میری اس کےسوا کسی اور کا یہ نام ہی نہیں لیتی اسی کہ نام کا ورد کرتی رہتی ہےزباں میری