کچھ دنوں سے میرا یا د کا محور تو ہے خدا سے پو چھتا ہوں تو وہ چپ رہتا ہے لوگوں سے پو چھتا ہوں تو عجب لگتا ہے اب تو ایسا لگتا ہے کہ خدا کے بعد میرا مسخر تو ہے