میرا مشورہ ہے

Poet: محمد برہان مٹھنی By: راؤ برہان, کوٹ مٹھن

میرا ان سے ایک ہی مشورہ تھا
میرا راستہ مشکل ہے
میرے ساتھ دوستی اچھی نہیں
میں اس دیس کا باسی ہوں
جہاں رات ہوتی نہیں
دن ڈھلتا نہیں
ساتھ چلنے کو سبھی کہتے ہیں
مگر ساتھ کوئی چلتا نہیں

Rate it:
Views: 302
11 Feb, 2023