میرا وہ دوست بڑا وفا شناس ہے جودور رہ کر بھی میرے پاس ہے اس سے وصل کی آس لگائےبیٹھاہوں مگر اس کا ہجرہی مجھے راس ہے اس کی خوشبو رچی ہےفضاؤں میں ٰٰٰیوں لگتا ہے وہ میرےآس پاس ہے