میرا پیار پہچان ہے اس کی

Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birmingham

میرا پیار پہچان ہےاس کی
میری محبت شان ہے اس کی

کلیاں اس کے گیت گاتے ہیں
بادصبا ثناء خوان ہے اس کی

میں دکھ دردبھول جاتا ہوں
اتنی پیاری مسکان ہے اس کی

جس کا کوئی چاہنےوالا نہیں
تمام زندگی ویران ہے اس کی
 

Rate it:
Views: 414
24 Nov, 2013