میرا یار کر گیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: m.asghar mirpuri, birmingham

میرا یار کر گیا ہے برا حال میرا
اب روتے گزرے گا یہ سال میرا

جب کوئی اپنا اس سے روٹھے گا
دیکھنا پھر اسے آئے گا خیال میرا

غموں کہ بیچ تنہا چھوڑجانے والے
اب تو آکے یہ درد سنبھال میرا

اپنے در سے خالی جھولی نہ بھیج
نہیں تومرجائے گا یہ سائل تیرا

کچھ اور نہیں تومس کال ہی سہی
دن رات کھلارہتا ہے موبائل میرا

Rate it:
Views: 471
30 Jul, 2016