میراایسا ہی اندازسخن ہے

Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birmingham

میرا ایسا ہی انداز سخن ہے
جس میں صرف دیوانہ پن ہے

آپ رفتہ رفتہ سمجھ جاہیں گی
ابھی میرےاشعار کا بچپن ہے

آپ سے پیار کرنے کہ بعد
زندگی میں امن ہی امن ہے

پیار میں فراخدلی سےکام لے
تیرےپیار کا پیاسا میرامن ہے

مورنی جیسی تیری چال ہے
کتنا دلفریب تیرا بانکپن ہے
 

Rate it:
Views: 335
15 Feb, 2014