میرادل تیرےدر کا سوالی ہے

Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAM

میرادل تیرےدر کا سوالی ہے
الفت کاکشکول ابھی خالی ہے

جس کامحبوب اس کےساتھ ہے
ان کےلیے ہرسمت ہریالی ہے

جی تو چاہتا ہےمسکرانے کو
کسی نےہنسی چرا لی ہے

تمہاری طرح یہ محبوب خیالی ہے
مگراس کا کرداربڑا مثالی ہے

Rate it:
Views: 428
02 Oct, 2012