میراسنگیت میری راگنی ہو تم
Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birminghamمیں چاند میری چاندنی ہو تم
میرا سنگیت میری راگنی ہوتم
میرا خواب میری تعبیر ہوتم
میراسنسارمیری تقدیرہوتم
میری قدر شناس ہو تم
دور ہو کربھی پاس ہو تم
میری زندگی میری جیت ہوتم
جومرکر نہ ٹوٹےوہ پریت ہو تم
میں شاعرمیری غزل ہو تم
میں مسافر میری منزل ہو تم
میرےلبوں کی مسکان ہو تم
میں دل ہوں اور جان ہو تم
More Love / Romantic Poetry






