میرایار جو سات سمندر پار ہے وہی میری دنیا وہی سنسار ہے مجھے فقط اسی سےمحبت ہے صرف وہی میرےپیار کاحقدار ہے اس کی جدائی کاغم کہاں بساؤں میرے پاس پہلےغموں کی قطارہے تیرے دم سےزندگی میں بہار ہے وہ جیناکیاجیناہےجوتیرےبغیر ہے