میری آخری نظم

Poet: پاگل شاعر علی By: PAGAL POET ALI, Karachi

تُو نہیں ہے تَو آرزوِ شب
خالی راتوں کی طرح کالی ہے
تو نہیں ہے تو سالارِ خوشی
غموں کی فوج مجھ پہ حاوی ہے
بس میں ہوں ,قلم اور اک کاغذ
جس پہ تیری یاد نے اُترنا ہے
لیکن مجھ کو ایسا لگتا ہے
یہ میری آخری نظم ہو گی

Rate it:
Views: 741
29 Oct, 2014