میری آنکھوں سےآنکھیں ملا گیا گوئی
ویران زندگی میں پھول کھلا گیا کوئی
اس کی نظر میں کچھ ایسی بجلیاں تھیں
جسم کےساتھ میرادل بھی جلا گیا کوئی
میرا جلا ہوا دل اپنے ہاتھوں میںلےکر
اس میں اپنےپیارکی خوشبو بساگیا کوئی
بڑی مدت بعدخط لکھ رہا تھاکسی اور کو
آج پھر اچانک اصغر کو یادآگیا کوئی