میری آنکھوں میں خواب اس کے ہیں ہمیں جو ملے وہ عتاب اس کے ہیں جدھر دیکھوں مجھے وہی نظرآئے میری آنکھوں میں سراب اس کےہیں