میری آنکھوں میں۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Poet: M.Asghar Mirpuri By: M.Asghar Mirpuri, Birmingham

میری آنکھوں میں سما جاؤ کبھی
میرے دل میں تم آ جاؤ کبھی

بڑے وعدہ شکن ہو گے ہو
ایک بار وعدہ نبھا جاؤ کبھی

Rate it:
Views: 396
23 Jan, 2016