میری آنکھوں میں پہلے جناب رہتے تھے پھر آپ کے حسیں خواب رہتے تھے رفتہ رفتہ وہ غنچے بھی مرجھانےلگے تیری یادوں سےجوشاداب رہتےتھے