میری آنکھوں کو تیراانتظارہےپیارے
توبھی ستالےدشمن سنسارہے پیارے
جی چاہتا ہےتیری خاطر سب بھلادوں
تو ہی میرےدل کی پکار ہے پیارے
تو حقیقت نہیں میرا تخیل ہی سہی
دنیا میں ایک تو ہی میرایارہےپیارے
تجھے دینےکو میرےپاس کچھ نہیں
اک زندگی ہےوہ بھی ادھارہےپیارے
میری طرح تو غم سےدوستی کرلے
یہ خوشی تو آنی جانی بہار ہے پیارے