میری آنکھوں کو وہ سراب دے گیا میری نیندوں کو وہ خواب دے گیا دنیا کےغم میرےدامن میں ڈال کر مجھے تحفہ بڑا نایاب دے گیا