میری آنکھوں کووہ بھگو گیاہے

Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birmingham

میری آنکھوں کو وہ بگھو گیا ہے
مجھےتنہاچھوڑ کرجوگیا ہے

عمربھرساتھ نبھانےکاوعدہ کرکے
نہ جانےوہ کہاں کھو گیا ہے

Rate it:
Views: 447
09 Nov, 2013