میری اس سلطنت کی تم صنم جاگیر بن جاؤ
Poet: Shahzad anwar khan By: Shahzad anwar khan, Sailani nagar,akola,maharashtra,Indiaمیرے خوابوں میں آتے ہو تو پھر تعبیر بن جاؤ
میری دنیا میں آکر تم میری تقدیر بن جاؤ
نگاہوں میں سما جاؤ،میرے دل میں اتر جاؤ
میری اس سلطنت کی تم صنم جاگیر بن جاؤ
مجھے تم قتل کرنے کے لئے کیوں سوچتی اتنا
سر اپنا خود جھکا لوں گا اگر شمشیر بن جاؤ
More Love / Romantic Poetry






