میری ایسی کوئی شام نہیں ہوتی جو میرے یار کےنام نہیں ہوتی جن کے دل میں سچی لگن ہوتی ہے ان کی محبت کبھی ناکام نہیں ہوتی