میری ایسی کوئی شام نہیں ہوتی
Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAMمیری ایسی کوئی شام نہیں ہوتی
جو میرے یار کےنام نہیں ہوتی
جن کےدل میں سچی لگن ہوتی ہے
ان کی محبت کبھی ناکام نہیں ہوتی
اب جب بھی اس کی گلی سےگزرتاہوں
وہ پہلے کی طرح سربام نہیں ہوتی
More Love / Romantic Poetry






