تم سے بچھڑ کر ہم شاد نہیں ہیں کیسےکہیں کے ہم برباد نہیں ہیں ہم بھی کبھی مسکرائےتھے ایسے لمحےہمیں یاد نہیں ہیں تمہارےہجرکہ زنداں میں قیدہیں سبھی جانتےہیں ہم آزادنہیں ہیں ابھی تمیں یہ سمجھ نہیں آتیں مگرمیری باتیں بےبنیادنہیں ہیں