میری برائی کرتا ہے

Poet: شفق By: Shafaq, Lahore

سنا ہے وہ لوگوں میں میری برائی کرتا ہے
چلو اسی بہانے وہ میری بات تو کرتا ہے

ملتا ہے جب بھی ناراض ہوتا ہے مجھ سے
ناراضگی ہی سہی مجھ سے
کوئی تو حق وہ استعمال کرتا ہے

Rate it:
Views: 522
21 Dec, 2019