میری تصویرآنکھوں میں دیکھ کر
Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAMمیری تصویرآنکھوں میں دیکھ کروہ تلملا کررہ گئے
ان کی ایسی حالت دیکھ کر ہم مسکرا کررہ گئے
نئےسال میں جب میک اپ کا سامان نہ مل سکا
میرےخواب میں آ کرآسماں سرپر اٹھا کررہ گئے
وہ آئے تھے ہمارے پاس سال گرہ کا کیک کھانے
مگر ہائے ری قسمت وہ ہمارابیجاکھا کررہ گئے
دیسی زبان میں لکھی انگریزی نظم پڑھ کر
کبھی روئےکبھی مسکرائےآخرسٹپٹاکررہ گئے
More Love / Romantic Poetry






