میری تنہائی سجاتا ہے تمہارا احساس

Poet: وشمہ خان وشمہ By: وشمہ خان وشمہ, Malaysia

میری تنہائی سجاتا ہے تمہارا احساس
میری ہستی ،مرا ارمان ہو میرے محسن

جی یہ کرتا ہے کبھی تم میں فنا جاوں
میرے جزبات کی پیچان ہو میرے محسن

تم مری سانس کی ڈوری سے بندھے ہو ہر دم
میرے ہر لفظ کے سلطان ہو میرے محسن

Rate it:
Views: 387
29 Feb, 2016