میری جان میرا دل و جگر ہو تم

Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAM

میری جان میرادل وجگرہو تم
میرےحال سےکیوںبےخبرہوتم
ہمیںملنےمیں ابھی جلدی کیا ہے
مجھےلگتاہےبڑےبے صبرہو تم
یہ نہ سمجھنا ہم تمیں پیارنہیں کرتے
مجھےساری دنیاسےعزیزترہو تم

Rate it:
Views: 429
09 Feb, 2012