میری خوشیوں کے راستے میں

Poet: NEHAL GILL By: NEHAL, Gujranwala

میری خوشیوں کے راستے میں
تری یادیں رکاوٹ کیوں ہے
گِلا مجھے نہیں تری بےوفائی کا
پھر تجھے خود سے شکایت کیوں ہے
زخم دیئے تم نے مجھے
قتل کیا تم نے مجھے
نہال کی لعش دیکھ کر نمی
اب جاناں! تجھے گھبراہٹ کیوں ہے
 

Rate it:
Views: 415
01 Aug, 2013
More Love / Romantic Poetry