میری داستانِ محبت کا قصہ بڑا عجیب تھا

Poet: فہیم شاعر By: Faheem Shayer, Karachi

میری داستانِ محبت کا قصہ بڑا عجیب تھا
دھوکا اُس نے دیا جو میرے دل کے قریب تھا
میں آج تک سمجھ نہ پایا وہ بےوفا تھی یا یہ میرا نصیب تھا
میری محبت میں تو کوئی کمی نہیں تھی فہیم
ہاں یہ ضرور ہے کے میں غریب تھا

Rate it:
Views: 876
19 Dec, 2016