میری دھرتی بھی آسماں ہے مرا ایک تو ہی تو اب جہاں ہے مرا تیری یادیں ہی میرا مسکن ہیں تیری خواہش ہی اک مکاں ہے مرا