Add Poetry

میری رگ رگ میں خود کو اتار دو

Poet: Rukhsana Kausar By: Rukhsana Kausar, Jalal Pur Jattan, Gujrat

میری رگ رگ میں خود کو اتار دو
میری ذات یو ں ہی نکھار دو

ہونٹ رکھ کر اپنے میرے ہونٹوں پہ
بانجھ پودوں کو تم بہار دو

بحش ہی دو کسی روز سپردگی کا طلسم
کسی روز مجھکو سنوار دو

پھر ڈال دو میرے آنچل میں شکنیں
یو ں اپنی جنت سی بانہوں کا ہار دو

اپنی جاگیر کے جیسے مجھے سمیٹ لو
اپنی اماں کا ایسا حصار دو

Rate it:
Views: 528
14 Aug, 2014
Related Tags on Love / Romantic Poetry
Load More Tags
More Love / Romantic Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets