میری زندگی

Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birmingham

میری زندگی کچھ ایسی میرےرب ہو
دن کو چین سکون بھری ہر شب ہو

اےالله مجھے وہ نعمت عطا کرنا
جو میرے حق میں مناسب ہو

میرے لبوں پہ کلمہ شہادت ہو
میری آخری سانس رخصت جب ہو

Rate it:
Views: 485
01 May, 2014