میری زندگی تیرے نام ہو
Poet: Rizwan Tabassum Razzi By: Rizwan Tabassum Razzi, lahoreمیری زندگی تیرے نام ہو
میری بندگی تیرے نام ہو
میری چاہتوں کے مہربان
میری ہر خوشی تیرے نام ہو
تجھے سوچنا تجھے دیکھنا
مجھے بس یہ ہی اک کام ہو
تیری ہر ادا پہ ہو جان فدا
تیری ہر نظر کو سلام ہو
میں ھنس کے پی لوں زھر بھی
جو تیرے ہاتھ کا جام ہو
اسے چاھنے میں ائے رضی
میری عمر یونہی تمام ہو
More Love / Romantic Poetry






