میری زندگی میں بھی کوئی آ گیا ہے
جو اس پینڈو جاٹ کو شاعر بنا گیا ہے
محبت کا ہر گرمجھےسمجھا گیا ہے
عمربھر کا ذہنی سکوں گنوا گیا ہے
اب مجھے اور کچھ نظر ہی نہیں آتا
میری آنکھوں میں وہ ایسا سما گیا ہے
کسی اور کا اب سوچیں بھی تو کیسے
اس کا طلسم ذہن و دل پہ چھا گیا ہے
رات بھراسےملنےکےسپنےدیکھتا ہوں
وہ اتنا میرےدل کو بھا گیا ہے