میری زندگی کی تصویر ہو تم

Poet: فہیم شاعر By: Faheem Shayer, Hub

میری زندگی کا مقصد ہو تم
میرے خوابوں کی تعبیر ہو تم
میری قسمت میرے ہاتھوں کی لکیر ہو تم
اور کیا مانگوں خدا سے میری تقدیر ہو تم
میں تو ایک کاغز کا ٹکڑا ہوں فہیم
پر میری زندگی کی تصویر ہو تم

Rate it:
Views: 1380
01 Feb, 2017