میری زندگی کی کتاب میں ہر باب تمہارا تھا کہانی تو میری تھی پرکلام تمہارا تھا میری زندگی کے افسانے میں لوگ تو بہت سے تھے لیکن مجھے جس کی تلاش تھی وہ نام تمہارا تھا