میری زیست میں آنسوؤں کی فصل بو گیاوہ دل وجگر میں جدائی کہ کانٹےچبھوگیا وہ پہلےہر شب سپنوں میں آکر ستاتا رہا پھر میرےسارےخواب چراکرجداہوگیاوہ