میری محبت میری مجبوری

Poet: Hafeez Javed By: Shazia Hafeez, Attock

میری محبت کو میری مجبوری سمجھتا ہے
میری چاہت کو میری کمزوری سمجھتا ہے

دل میرا اگر ٹوٹ جائے، مجھے اس کا غم نہیں
ہاں اک شخص اس میں بڑے وقار سے رہتا ہے

ٹوٹا جو دل میرا، کیا ہوگا اس کا ٹھکانہ
جو توڑنے کے درپے ہے، وہی اس دل میں رہتا ہے

Rate it:
Views: 621
31 Jul, 2009