میر ی محبت کا انجا م تم پر ہو گا
میر ی مو ت کا انحصار تم پر ہو گا
مجھ پر کچھ تو رحم کر اے بے پرواہ
میر ی مات کا انحصا ر تم پر ہوگا
گواہ ہو گی میری ہر سانس میں ہر آہ
میری قیامت کا حسا ب تم پر ہو گا
تجھے قسم میر ے پیا ر کی بات تو کر
میر ی ذات کا خِفا تم پر ہو گا
تیر ی بغاوت کا ہم پر برا اثر ہو گا
میر ی حیا ت کا انجام تم پر ہو گا