میری محبت کا کوئی عنوان نہیں جاناں
Poet: Shoaib Iqbal By: Shoaib Iqbal, sialkotمیری محبت کا کوئی عنوان نہیں جاناں
 نہ ہی یہ کوئی افسانہ ہے
 یہ تو بس محبت ہے
 جو تم سے ہی شروع ہوتی ہے
 اور
 تم پہ ہی ختم ہو جاتی ہے
More Love / Romantic Poetry
میری محبت کا کوئی عنوان نہیں جاناں
 نہ ہی یہ کوئی افسانہ ہے
 یہ تو بس محبت ہے
 جو تم سے ہی شروع ہوتی ہے
 اور
 تم پہ ہی ختم ہو جاتی ہے