میری محبت کا یہ عالم
Poet: Gurya By: Gurya, Karachiہر روز چاند کو دیکھ کر دعا مانگتی ہوں
تیرے لیے بدلے میں آنسو دے کر
دیکھ کر چاند بھی میری محبت کا یہ عالم
دیتا ہے دعا بدلے میں مجھ کو دیکھ کر
کہ میرے وہی دوست ہمسفر صدا تجھ کو
جو پیار کرے تجھے اپنی زندگی دے کر
More Love / Romantic Poetry






