میری منشاء نہیں تھی کہ وہ بھی آتا محفل میں آپکی خاطر رقیب کو بھی گھر بلانا پڑا مجھے اسنے اسطرح پیش کی اپنی دلیلیں کہ میرے محسن تجھے بھی آزمانا پڑا مجھے