میری مٹھی میں ستارے دے دو
Poet: muhammad nawaz By: muhammad nawaz, sangla hillاپنے پلکوں کے سہارے دے دو
میری مٹھی میں ستارے دے دو
میں تیرے ساتھ جینا چاہتا ہوں
میری خواہش کو کنارے دے دو
میری نیندوں میں ابتک تشنگی ہے
مجھے کچھ خواب ادھارے دے دو
میری خوشیوں کو سجا لو دل میں
اور اپنے درد وہ سارے دے دو
More Love / Romantic Poetry






